سر سبز یوریا

یوریا- پاک عرب فرٹیلائزرز لمیٹڈ

تفصیلات

یوریا بطور کھاد اور جانوروں کے خوراکی جزو، دونوں ہی صورتوں میں زرعی سیکٹر میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ اس لئے پاک عرب فرٹیلائزرز لمیٹڈ سرسبز یوریا دوسری کھادوں کی نسبت زیادہ تیار کرتی ہے۔