چاند ایس ایس پی 18 فیصد دانے دار

سنگل سپر فاسفیٹ- اللہ دین گروپ آف کمپنیز

تفصیلات

یہ فاسفورسی کھاد تمام اقسام کی فصلوں کے لئے موزوں ترین ہے۔ چاند ایس ایس پی زمین کو نرم اور بھر بھری بناتی ہے۔ یہ ایک تیزابی کھاد ہے اور اسکا پی ایچ لیول 2 ہے۔ اسکے اندر 18فیصد فاسفورس کی مکمل مقدار موجود ہے۔ یہ دانے دار اور پاؤڈر دونوں ہی صورتوں میں مارکیٹ میں دستیاب ہے۔