اینگرو یوریا

یوریا- اینگرو فرٹیلائزرز

تفصیلات

اینگرو یوریا کو ڈومیسٹک فرٹیلائزر مارکیٹ میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ اینگروفرٹیلائزر لمیٹڈ نے 1968 میں 173،000 ٹن کی سالانہ پیداوارکا آغاز کیا اور مختلف توسیعی اقدامات لیتے ہوئے پیداواری صلاحیت کوسالانہ 975،000 ٹن تک بڑھا دیا۔ حال ہی میں کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا سنگل ٹرین یوریا پلانٹ لگایا ہے جس کی پیداواری صلاحیت 1،300،000 ٹن ہے۔