تارا یوریا

یوریا- ایگریٹیک لمیٹڈ

تفصیلات

تارا یوریا کی بوری کا رنگ نیلا ہے۔ یوریا ملک میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی کھاد ہے اور ملک میں اس کی مانگ پہلے سے بہت بڑھ گئی ہے۔ اس بات کوپیشِ نظر رکھتے ہوئے ایگریٹیک نے 2009 میں ایک پروجیکٹ کے ذریعے معروف بین الاقوامی اور مقامی کمپنیوں کو شامل کرتے ہوئے یوریا کی پیداوار کو بڑھانے کا منصوبہ بنایا۔ اس پروجیکٹ کے تحت اب روزانہ 810 ملین ٹن امونیہ اور 1420 ٹن یوریا کی پیداوار کی جاتی ہے۔