چیتا ایم او پی

پوٹاشیم کلورائیڈ- جعفر ایگرو سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ

تفصیلات

چیتا ایم او پی مارکیٹ میں 50 کلو کی بوری میں دستیاب ہے۔ اس میں 60 فیصد پوٹاش، 0.62 فیصد سوڈیم کلورائیڈ اور 3.50 فیصد سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ پایا جاتا ہے۔ یہ کھاد دانے دار صورت میں باآسانی حاصل کی جاسکتی ہے۔