اینگرو ڈی اے پی

ڈائی امونیم فاسفیٹ- اینگرو فرٹیلائزرز

تفصیلات

پودوں کی بہتر صحت کے لئے تین غذائی اجزاء نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم بہت ضروری ہیں۔ ڈائی امونیم فاسفیٹ (ڈی اے پی) ،جس میں46 فیصد فاسفورس پایا جاتا ہے ، پودے کی نشونما کے لئے سب سے زیادہ استعمال کیا جا تا ہے۔ اینگرو فرٹیلائزر1966 سے ملک میں ڈی اے پی کی مارکیٹنگ کر رہی ہے۔ اینگرو ڈی اے پی کی پانی میں حل پذیری بہت زیادہ ہے اور اسکی پی ایچ کی خصوصیات مٹی کی بہترین سپلائی کو یقینی بناتی ہے۔ اینگرو ڈی اے پی کی 50 کلو کی بوری مارکیٹ میں دستیاب ہے۔