بادشاہ ایس ایس پی 18 فیصد (p2o5)

سنگل سپر فاسفیٹ- سورج فرٹیلائزر انڈسٹریزپرائیویٹ لمیٹڈ

تفصیلات

بادشاہ سنگل سپر فاسفیٹ (ایس ایس پی) نے بطور معیاری ایس ایس پی کھاد مقامی مارکیٹ میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ اپنی تیزابی فارمولیشن کی وجہ سے یہ ان مقامی زمینوں کے لئے جہاں کا پی ایچ لیول زیادہ ہے اور سلفر اور دیگر مائیکرو نیوٹرینٹس کی کمی ہےایک موزوں ترین کھاد ہے۔