سرسبز ڈی اے پی

ڈائی امونیم فاسفیٹ- پاک عرب فرٹیلائزرز لمیٹڈ

تفصیلات

سر سبز ڈی اے پی میں46 فیصد فاسفورس (P2O5) اور امونیکل نائٹروجن 18 فیصد پایا جاتا ہے۔ ڈی اے پی میں فاسفورس کے اجزاء کی کثرت اور نائٹروجن کی کمی ہونے کے باعث اسے بیسل فرٹیلائز کہا جاتا ہے۔ سرسبز ڈی اے پی سفارشات کے مطابق تمام اقسام کی فصلات کے کھیتوں، سبزیات اور باغات وغیرہ میں ڈالی جا سکتی ہے۔