سرسبز کین

کیلشیم امونیم نائٹریٹ- پاک عرب فرٹیلائزرز لمیٹڈ

تفصیلات

کاشتکاری کے وقت پودوں کو وافر مقدار میں غذائی اجزاء کی ترسیل بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ نائٹروجن پودوں کی نشونما کے لئے بہت ضروری ہے کیونکہ اسکا پودوں کےبڑھاؤ اور نشونما پر براہِ راست اثر ہوتا ہے۔ سرسبز کیلشیم امونیم نائٹریٹ (کین) ایک دانے دار نائٹروجنی کھاد ہے جو پودوں کو متوازن اور محفوظ انداز میں نائٹروجن سپلائی کرتی ہے۔