چیتا ڈی اے پی

ڈائی امونیم فاسفیٹ- جعفر ایگرو سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ

تفصیلات

چیتا ڈی اے پی مارکیٹ میں 50 کلو والی بوری کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔ اس میں 18 فیصد نائٹروجن اور 46 فیصد فاسفورس پایا جاتا ہے۔ چیتا ڈی اے پی پانی میں 90 فیصدتک حل ہوسکتا ہے۔ یہ دانے دار کھاد ہے۔