سرسبز نائٹروفاس
نائٹروفاس- پاک عرب فرٹیلائزرز لمیٹڈ
تفصیلات
درست کھاد کا انتخاب کسانوں کے لئے بہت اہم ہوتا ہے۔ پا کستان کی مٹی زیادہ تر کیلکیریئس ، زیادہ پی ایچ لیول والی اور فطرتاً الکلین ہے۔ سرسبز نائٹروفاس انتہائی تیزابی ہونے کے باعث اس قسم کی زمینوں کے لئے موزوں ترین ہے۔