چیتا ایس او پی

پوٹاشیم سلفیٹ- جعفر ایگرو سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ

تفصیلات

چیتا ایس او پی مارکیٹ میں 50 کلو والی بوری کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔ اس میں 50 فیصد پوٹاش موجود ہوتا ہے اور اسکی کی پی ایچ 7 (نیوٹرل ) ہے۔ یہ دانے دار کھاد کی صورت میں پایا جاتا ہے۔